نزد ویسٹ کینال روڈ ٹھٹھہ پل نیا گو پمپ والی گلی کے ختتام پر IN PAKISTAN

DESCRIPTION نزد ویسٹ کینال روڈ ٹھٹھہ پل نیا گو پمپ والی گلی کے ختتام پر منصور آباد چار بیڈ روم 3 باتھ روم 6 مرلہ کا اپر پورشن گھر کرایہ کے لئے خالی ہے دو اٹیچ باتھ,ٹی وی لوہنج,برآمدہ,کچن,اور 14.6 فٹ لمبا سائز کا کار گیراج, بڑی ہوا دار چھتیں باتھ روم اور کپڑے دھونے کی جگہ کے ساتھ بجلی کا میٹر الگ الگ U-P-S وائرنگ ٹاپ کلاس میڈیا کام کیبل نیٹ ورک,تقریبا +6 مرلہ جگہ, پانی بجلی گیس اور گیزر (گرم پانی) قدرتی زمین کا صاف اور میٹھا پانی 2 عوامی بس اسٹاپ ، 2 اہم جی ٹی روڈوں کے ساتھ بہت سے ہسپتال ، اسکول ، دکانیں اور بازار شاپنگ سینٹرز ، بینک ، دفاتر ، پلازے ، اور شاپنگ مالز ہیلتھ جمز اینڈ فٹنیس سینٹرز اورایئر پورٹ 15 کلومیٹر ریلوے اسٹیشن 1.5 کلومیٹر ، ڈیوو بسیں اور متعدد بس ٹرمینلز 1.5 کلومیٹر اور مرکزی وسطی شہر کلاک ٹاور اور 8 بازار 4 کلومیٹر دور گھر اور دیگر تمام سہولتوں کے ساتھ ہے کرایہ کار گیراج کے ساتھ 25000 اور ایڈوانس 50000 جمع کروائیں کرایہ 20000 بغیر کار گیراج اور ایڈوانس میں 40000 جمع کروائیں رابطہ اور لوکیشن !!! حیدر نقوی !!! نزد ویسٹ کینال روڈ نزد ٹھٹھہ پل نیو گو پٹرول اسٹیشن والی اسٹریٹ کے اختتام پر منصور آباد فیصل آباد رابطہ کریں۔ زیرو تین سو ڈبل چھ آٹھ تین ڈبل چار تین House No P-361 Street No 17 Near Shawarma Factory At The End Of The New Go Petrol Station Street At, Mansoorabad 03006683443, Faisalabad, Punjab, Pakistan

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
نزد ویسٹ کینال روڈ ٹھٹھہ پل نیا گو پمپ والی گلی کے ختتام پر
نزد ویسٹ کینال روڈ ٹھٹھہ پل نیا گو پمپ والی گلی کے ختتام پر 0
loading
Price: Rs 0,00
Rs 0,00
2909554
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.