YBR 2021 IN PAKISTAN
بائیک الحمدللہ زیرو میٹر کنڈیشن میں ہے۔ دو شیشے دو چابیاں اصل کاغذات پہلے مالک کے نام ہے بائیک۔ اسلام آباد کی رجسٹریشن ہے۔ فرنٹ ٹائر کو دمچی درمیان میں اور پیچھے بھی لگوائی ہوئی ہے۔ اے کلاس لیمینشن ایک ہفتہ پہلے کروائی۔ سیف گارڑ 2 ہزار روپے کا لگا ہوا ہے۔ سیٹ کور اور چھوٹی موٹی چیزوں پر پورا 15 ہزار لگا تھا۔ وہ سب کچھ بائیک کے ساتھ ہی جائے گا۔ ایک سکریچ تک نہیں ہے پوری بائیک پر۔ 11 ہزار کلومیٹر ایک ہی ہاتھ چلی ہے اور 2021 کے جون میں لی گئی تھی۔ یعنی 6 ماہ ہی چلی ہے۔ اور بہترین کئیر کے ساتھ چلائی گئی ہے۔ اصل بائیک فوٹو سے بھی زیادہ صاف حالت میں ہے۔
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 185.000,00
Rs 185.000,00
Contact
CONTACT