WATER FILTER RO IN PAKISTAN

السلام علیکم ورحمۃ اللہ ۔ اگر آپ کے گھر میں پینے والے پانی کا مسئلہ ہے ۔ یا آپ کا پانی نمکین کھارا کا بدبودار ہے ۔آپ کے پانی میں دھاتوں کی مقدار بہت زیادہ ہے ۔اگر آپ غیر محفوظ پانی یا بغیر فلٹر کیا ہوا پانی پیتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں اور اپنے گھر میں فلٹر انسٹال کروائیں۔ جو کہ آپ کے کچن کے کسی بھی کیبنٹ میں فکس کیا جا سکتا ہے ۔جو آپ کو اینٹی اوکسیڈنٹ اور صحت مند پانی فراہم کرے گا ۔ صاف پانی آپ کو بہت ساری بیماریوں سے بچا سکتا ہے ۔ ہمارے پاس چھوٹے اور بڑے ہر قسم کےواٹر فلٹرز موجود ہیں. اپنے گھر کے پانی کا فری TDS چیک کروانے کے لیے رابطہ کریں۔ نیز RO فلٹر کا فری demonstrattion آپ کے گھر پہ آ کے دکھا سکتے ہیں ۔ نوٹ اوپر دی گئی قیمت سے کم قیمت والے فلٹر پلانٹ بھی دستیاب ہیں

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Water Filter RO
Water Filter RO 0
loading
Price: Rs 19.000,00
Rs 19.000,00
2567575
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.