TOYOTA COROLLA XLI VVTI 2015 IN GUJRANWALA
اسلام علیکم امید ہے سب خیر و عافیت سے ہوگے میں اپنی ٹیوٹا کرولا کار 2015 ماڈل کار فروخت کرنا چاہتا ہوں فیملی کی استعمال شدہ گاڑی ہے کسی بھی قسم کی کوئی خرابی نہیں ہے ہے ہر قسم کی گرنٹی ہے کچھ حصوں پر شاور ہے خراشوں کو چھپانے کے لیے مگر گاڑی کہیں سے بھی ایکسیڈنٹ نہیں ہے آپ اپنے ساتھ کسی کو بھی لا سکتے ہیں چیک کرنے کے لئے گاڑی کسی بھی وقت گوجرانوالہ کھیالی میں دیکھی جا سکتی ہے برائے مہربانی فضول قسم کی آفر دے کے اپنا اور ہمارا ٹائم برباد مت کریں گاڑی کے ٹوکن ٹیکس کلیئر ہے اوریجنل فائل موجود ہے 18 سے نیچے والے کال مت کریں شکریہ Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal 2015 150,000Petrol Manual
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 18,50
Rs 18,50
Contact
CONTACT