THE CART ART (FAST FOOD SETUP) IN PAKISTAN
DESCRIPTION السلام و علیکم دی کارٹ آرٹ کم سرمایہ کاری میں مکمل کاروباری سیٹ اپ جس میں ری کنڈیشن لانگ رکشہ، یورپی انداز کی خوبصورت ڈیزاٸن باڈی، مطلوبہ جدید مشینری، برانڈنگ، لاٸٹنگ، سیل سسٹم پی و ایس، مانیٹرنگ کیمرہ و دیگر سہولیات سمیت فراہم کرتا ہے۔ یعنی آپ صرف اپنا فوڈ پراڈکٹ ڈال کر کاروبار شروع کر سکتے ہیں۔ مینیو، ٹرینڈ اسٹاف، کاروبار کرنے کی جگہ اور حکومتی این او سی کا حصول بڑے چیلنجز ہوتے ہیں جو حل کرنے میں مکمل مدد کی جاسکتی ہے۔ آٹو کارٹ لنچ سروس، چاٸے پراٹھا، فاسٹ فوڈ، بار بی کیو، چاٸینیز، پیزا پاستا، چاٹ، جوس، لمکا وغیرہ سمیت ہر پراڈکٹ کیلٸے انتہاٸی منافع بخش وآسان کاروبار ہے جس میں نہ کاروباری جگہ کی قید ہے نہ وقت کی اور نہ ہی پراڈکٹ کی۔۔۔ یعنی ایک ہی کارٹ ناشتہ، لنچ اور شام میں فاسٹ فوڈ کا کام کر سکتا ہے۔ ایک کارٹ صرف 8 گھنٹے کام کر کے اپنی لاگت 100 دن میں باآسانی کما سکتاہے۔ یومیہ سیل۔۔۔۔۔۔8,000 فوڈ مٹیریل و کل اخراجات۔۔۔ 4,500 یومیہ خالص منافع۔۔۔۔۔ 3,500 ماہانہ منافع۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 100,000 اگر آپ کسی دوسرے کاروبار یا نوکری کے باعث خود کارٹ نہیں چلا سکتے تو آپ یہ کارٹ خرید کر ہمارے فوڈ برانڈز کو تین سالہ معاہدے پر کراٸے پر دے سکتے ہیں، جس کےدوران آٹو کارٹ کی مینٹینینس، اخراجات، سیکیوریٹی، حادثات وغیرہ ہماری ذمہ داری ہو گی۔ کارٹ میں واٸی فاٸی مانیٹرنگ کیمرہ لگا ہوگا جس کے ذریعے آپ اپنے موباٸل فون سے کسی بھی وقت اپنے کارٹ کی کاردکردگی دیکھ سکتے ہیں۔ ماہانہ کرایہ کارٹ کی قیمت کے %5 کے برابر ہو گا جو آپ کی سرمایہ کاری کا حلال و بہترین منافع ہے۔ واضح رہے کہ بنک اور قومی بچت اسکیمیں %5 سالانہ منافع دے رہی ہیں۔ جس کا مطلب ہے کہ 300,000 کی بچت پر بنک سالانہ 15 ہزار روپے کا منافع ادا کر رہا ہے جبکہ کارٹ خرید کر کراٸے پر دینے سے آپ کو ماہانہ 15 ہزار روپے حلال کرایہ حاصل ہوگا۔ کرایہ میں ہر سال 10 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ آپ کا خریدا ہوا آٹو کارٹ اسی قیمت پر واپس خریدنے کی گارنٹی چیک کے ساتھ دی جاٸے گی۔ A قیمت آٹو کارٹ۔۔۔ 300,000 ماہانہ کرایہ۔۔۔۔۔۔۔۔ 15,000 3 سال میں قابل حصول کرایہ۔۔ 595,800 روپے 3 سال میں بنک سے قابل حصول منافع۔۔۔ 45,000 روپے B قیمت آٹو کارٹ۔۔۔ 500,000 ماہانہ کرایہ۔۔۔۔۔۔۔۔ 25,000 3 سال میں قابل حصول کرایہ۔۔ 993,000 3 سال میں بنک سے قابل حصول منافع۔۔۔ 75,000 روپے اپنی بچت سے بہترین حلال آمدنی حاصل کریں اور دوسروں کیلٸے روزگار کا ذریعہ بھی بنیں Call or Whatsapp Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 0,00
Rs 0,00
Contact
CONTACT