SUZUKI FX 1984 IN ISLAMABAD

السلام علیکم ایف ایکس گاڑی ماڈل1984 گاڑی بہترین کنڈیشن میں ہے فل تیار ہو یا گاڑی انجن کی گارنٹی ہے تین سال کی گیر حصہ سب ہنڈریڈ پرسنٹ اوکے ہے گاڑی کا آئل بھی چینج ہوا ہے بہترین فیول کنزمشن ٹیپ ہے ایم پی تھری ہے ساؤنڈ سسٹم انسٹال ہے گاڑی کہیں سے بھی گلی ہوئی نہیں ہے صاف ستھری باڈی ہے پرپل کلر میں ہے اپنے اوریجنل کلر میں ٹائر زیرو میٹر لگائے ہوئے ہیں ٹیکسی گاڑی نہیں ہے یہ پرائیویٹ کار ہے گھر کی گاڑی ہے ٹوکن چھ مہینے کے شارٹ ہیں نمبر اسلام آباد کا ہے ٹرانسفر ایبل ہے گاڑی کے اوپر ایک روپے کا کام نہیں ہے یہ وہ والی گاڑی نہیں ہے کہ گاڑی لے کے اس کے اوپر پیسے لگانے ہیں بہت پیار سے رکھی ہوئی ہے ہم نے سیٹ کارپٹ بھی نہی ڈالی ہیں لہذا بائیجان پلیز چسکے نہیں لینے جس نے لینی ہے سیریس آفردے اور لے جائے ہمیں کیش کی ضرورت ہے اس لئے بیچ رہا ہوں گاڑی میں ایک روپیہ کا کام نہیں ہے لوکیشن برما ٹاون ہے یہ صنم چوک کے پاس مین لہترار روڈ نیر کھنا پل ۔ Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal Buying a japanese car? Get its verified auction sheet from PakWheels Verifiy Auction Sheet 1984 160,000Petrol Manual

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Suzuki FX 1984
Suzuki FX 1984 0
loading
Price: Rs 1,75
Rs 1,75
2038241
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.