SUZUKI BALENO 2005 IN PESHAWAR

Suzuki Baleno August 2005 سی این جی اور پیٹرول کراچی رجسٹریشن مکمل فائل، اوریجنل نمبر پلیٹ باہر سے رنگ ہوئی ہے فیملی کار ہے مہران سے 1000درجے بہتر ہے انجن تبدیل ہے اور کاپی میں اپڈیٹ ہے انجن کی کنڈیشن زبردست ہے فرنٹ کے ٹائر بالکل نئے ہیں بیک ٹائر 80٪ ہیں بیٹری بالکل نئی ہے مہینے بعد بھی ہالف سلف پر سٹارٹ ہوتی ہے نیو ریڈیٹر کے ساتھ کچھ دن پہلے سسپنشن کا کام کیا ہے الائے ریمز لگے ہیں اے سی سٹارٹ ہے اور زبردست کولنگ کرتا ہے گاڑی کے سارے سیل پورے ہیں بنٹ کے سیل کچھ ٹوٹے ہیں (کراچی کی گاڑی ہے لہذا سمجھ جائیں کراچی ٹریفک کے حساب سے) دو ٹوکن شاٹ ہے جو لے گا اس نے ہی دینے ہیں ڈیمانڈ 525000 ڈسکاؤنٹ بہت زیادہ نہیں ہے کیونکہ ریٹ مناسب دیا ہے اور بچھنے والی ریٹ ہے مین ایکسیڈنٹ نہیں ہے ڈرائیور سائیڈ سے دروازے میں ٹچنگ ہے مکمل تفصیل لکھ دی ہے اس لیے گاڑی دیکھنے کے بعد ڈیل فائنل کریں گاڑی دیکھنے کے بعد کچھ ڈسکاؤنٹ مل جائے گی گاڑی پشاور ورسک روڈ پیر بالا میں ہے Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal 2005 137,000Petrol Manual

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Suzuki Baleno 2005
Suzuki Baleno 2005 0
loading
Price: Rs 5,25
Rs 5,25
2332263
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.