SOLAR INVERTER WITH OUT BATTERY WORK 120 VOLT TO 450 VOLT. IN PAKISTAN
DESCRIPTION ائی بی ایس سولر انورٹر بنا بٹری کے چلنے والا انورٹر 120 وولٹ سے سٹارٹ لیتا ہے 450 وولٹ تک جب بجلی کی ضرورت ہوتی ہے تو یہ استعمال کے مطابق بجلی کو لیتا ہے سولر میں کمی کی صورت میں بجلی کو استعمال کرتا ہےاب اپ چار پینل پر بھی اپنے گھر کا لوٹ چلا سکتے ہیں 550 والے چار پینل لگائیں اور گھر کا سارا لوٹ چلائیں گرمیوں میں اے سی کو چلانے کے لیے بھی بہترین ہے سردی میں ہیٹر وغیرہ Faisalabad, Punjab, Pakistan
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 0,00
Rs 0,00
Contact
CONTACT