-
loading
Ads with pictures

Xm 18d


Top sales list xm 18d

Pakistan (All cities)
الحمدللہ ہم پورے پاکستان میں بہترین اور معیاری انکیوبیٹر فراہم کر رہے ہیں۔ Multan hatching Master ایک بہترین برانڈ all incubator parts also available in hole sale or retail price 300 egg capacity fully auto incubator with xm 18d controller +with Hatcher 100 egg capacity fully auto Hatcher. انکیوبیٹر کا اصول یاد رکھیں ہمارے جو دست مستقل بنیادوں پہ فارمنگ کر رہے ہیں۔ انکے لئے یہ ہیچر hatcher اور سیٹرsatter کی جوڑی بہت ہی کمال کی چیز ہے ۔کیونکہ ہمیں انکیوبیٹر پہلے 18 دن ہیومیڈٹی کم اور ٹمپریچر زیادہ چاہیے ہوتا ہے۔اور آخری 3 دن ٹمپریچر کم اور ہیومیڈٹی زیادہ چاہیے ہوتی ہے۔ اس لئے اپنے قیمتی انڈوں کو ڈیڈ ان شیل dead in shell ہونے سے بچائیں۔اور یہ جوڑی ضرور اپنے فارم کیلئے بنوائیں۔ اور سب سے بڑی خوبی اسکی یہ ہے کہ انہتائی مناسب قیمت میں لائف ٹائم باڈی ہے جو کہ نہ کبھی خراب اور گلے۔اور نہ ہی پھولے گی اور نہ زنگ لگنے کا کوئی خدشہ الحمدللہ ملتان کے علاوہ پورے پاکستان میں تمام فارمر ہمارے ہی انکیوبیٹر چلا رہے ہیں۔ اور 100٪ تک ہیچنگ رزلٹ لے رہے ہیں۔ امپورٹڈ اور لوکل انکیوبیٹر استعمال کرنیکی بجائے ایک ہی مرتبہ یہ لیں۔اور روز روز کی ٹینشن سے چھٹکارا حاصل کریں۔ Multan Hatching Master
Rs 56.000
See product

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.