NEW MADE TABLE WITHOUT PAINT. نیا بنا ہوا ٹیبل بغیر پینٹ کے IN PAKISTAN

DESCRIPTION یہ میز بالکل نیا بنایا گیا ہے اور بغیر پینٹ کے کورا ہے۔ اسے پینٹ کرکے خوبصورت بنایا جا سکتا ہے ۔یہ میزبہت مضبوط ہے۔یہ ٹیبل مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس پر کپڑے استری کیے جا سکتے ہیں ۔ اسے کمپیوٹر ٹیبل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اسے سٹڈی ٹیبل کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اس کثیر المقاصد میز کی قیمت بھی بہت کم ہے۔ صرف کارپینٹر کی اجرت 1 ہزار روپے اور میٹیریل کی قیمت 3 ہزار روپے ٹوٹل 4 ہزار روپے اس کی فائنل پرائس ہے۔ اس کی اونچائی 26 انچ لمبائی 36 انچ اور چوڑائی 26 آنچ ہے۔ اسی بنانے کے لیے دیار کی لکڑیاورچپ بورڈ کا استعمال کیا گیا ہے ۔ House No.10-A, Street No.17 Muslim Park, Near Bilal Masjid, Baghbanpura, Lahore, Pakistan., Baghbanpura, Near Bilal Masjid/Shawala Choke, Lahore, Punjab, Pakistan

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
New Made Table Without Paint. نیا بنا ہوا ٹیبل بغیر پینٹ کے
New Made Table Without Paint. نیا بنا ہوا ٹیبل بغیر پینٹ کے 0
loading
Price: Rs 0,00
Rs 0,00
3176312
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.