LAND FOR RENT (26 KANALS) HAVING LARGE CATTLE BANDI AND 2 IN PAKISTAN

DESCRIPTION Behind Gazikot township Mansehra 26 kanal land is available for monthly rent. This land includes a large cattle Bhandi and three rooms house with kitchen and bathroom. This land can be use for all types of cattle raising,vegetable forming, other agriculture activity. غازی کوٹ ٹاؤن شپ مانسہرہ کے پیچھے 26 کنال اراضی ماہانہ کرایہ کے لیے دستیاب ھے۔ اس زمین میں ایک بڑی مویشیوں کی بانڈھی اور تین کمروں کا مکان بھی ھے جس کے ساتھ کچن اور باتھ روم ھے۔ اس زمین کو ہر قسم کے مویشی پالنے، سبزیوں کی کاشت، ہر قسم کی زراعت کی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جا سکتاھے۔ آپ مجھ سے فوری رابطہ کریں اے ایچ نقوی اس زمین کے متعلق مزید معلومات: 1۔ موقع پر پھلدار درخت موجود ہیں جو باہمی رضامندی سے دونوں فریق استحمال کر سکتے ہیں۔موسم کے مطابق ہر فریق نئے درخت لگانے کا مجاز ہوگا۔ 2۔ موقع پر 350 فٹ گہری ڈرل بورنگ ھےجس میں 270فٹ پر میزائل پمپ نصب ھے۔11 گھنٹے مسلسل پانی چیک کیا گیا ھے پھر بھی پانی آ رہا تھا۔ 3۔ بجلی کا الگ میتر ھے جو ٹرانفارمر کے قریب ہونے کی وجہ سے فل وولٹ ہیں۔ 4۔ ٹاؤن شپ کی سڑک سے لے کر بانڈھی مکان تک 16.5 فٹ سڑک رابطہ ھے۔ 5۔ اراضی مزکور میں ایک کشادہ مویشی بانڈھی،بانڈھی کے سامنے تھائی(کھرلی سمیت جانور باندھنے کی جگہ) تین کمروں پر مشتمل مکان بمع کچن اور باتھ روم اور وسیع لان ھے۔ 6۔ زمین مزکورہ میں انڈر گراؤنڈ پائیپ بچھایا ہوا ھے جس کی وجہ سے بورنگ یا بارش کا جمع شدہ پانی ہر جگہ چند فٹ پلاسٹک پائپ کی مدد سے پہنچایا جا سکتا ھے۔ 7۔ اور بھی کئی سہولتیں موجود ہیں جو آپ خود وزٹ کر کے دیکھ سکتے ہیں۔ شکـــــــــــریہ Gazi Street, Gazikot, Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Land for Rent (26 kanals) having large cattle bandi and 2
Land for Rent (26 kanals) having large cattle bandi and 2 0
loading
Price: Rs 0,00
Rs 0,00
3171287
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.