HYUNDAI SANTRO CLUB GV 2006 IN ISLAMABAD

اسلام و علیکم۔ سینٹرو 2006 ماڈل GV ٹوٹل جینون اندر باھر سے بہت اعلیٰ حالت میں دستیاب ھے اس حالت میں بہت کم ھی اوریجنل گاڑیاں مارکیٹ میں دستیاب ھوگی انٹیریر انتہای صاف ستھرا اور ایکسٹیریر جینیون حالت میں ھے ۔ صاف ستہری حالت میں ھے کم چلی ھوی گاڑی نئ ڈراے بیٹری ایک ماہ پہلے لگوای ھے اور نیے ٹائر Bridgstone کے اور الاے رم ایک ماہ پہلے ڈلواےھے ۔بہت ارام دے گاڑی اے سی ۔ ہیٹر انسٹال ھے ۔انجن بہت اچھی حالت میں ھے -فوگ لایٹس بہی انسٹال ھے نوٹ فرمایے ۔۔ گاڑی میں کمپنی فٹڈ گیس موجود ھے 3 چھوٹے سایلنڈرز موجود ھے ، گاڑی صرف پٹرول پر چلای جارھی ھے اوریج انتہای اچھی ھے گیس استعمال کرنے کی ضرورت نہی پڑی ۔ گاڑی کی اوریجنل بک اور فایل اور اوریجنل نمبر پلیٹس دستیاب ھے گاڑی اوپن ٹرانسفر نھی دی جاے گی ۔ گاڑی میں کوی کام کروانے والا نہی ھے بلکل نی حالت میں ھے۔ براے مہربانی مزید کچھ بہی جاننے کے لیے رابطہ فرمایے اور میسج پر رابطہ ممکن نہی ھے اپ سے درخواست ھے صرف فون کال کریں شکریہ حسان راجہ Mention PakWheels.com when calling Seller to get a good deal 2006 90,825Petrol Manual

4.00/5

1 reviews

Add to your favorite ads
Hyundai Santro Club GV 2006
Hyundai Santro Club GV 2006 0
loading
Price: Rs 6,85
Rs 6,85
2034810
Accept terms and conditions and privacy policy

Avoid frauds by contacting local ads only, and if possible try to collect the item by person. Do not be persuade by those who dispatch from another country or that request you to be paid by check or MoneyGram / ​​Western Union / Efecty, without any guarantee. We recommend you to read our safety tips.

Free Classified ads - buy and sell cheap items in Pakistan | CLASF - copyright ©2025 www.clasf.pk.