DESI HENS IN PAKISTAN
السلام علیکم سب سے پہلے گزارش ہے ہے کہ ڈسکرپشن کو غور سے پڑھیں اس کے بعد رابطہ اور ڈیٹیل معلوم کریں لوکیشن جلالپور صوبتیاں گجرات ہمارے ہاں دیسی مرغیاں مرغے انڈے دینے والی آسڑولوپ مرغیاں مرغے انڈے دینے والی تقریبا ہر قسم کے کبوتر موڑ تتریاں چکور بطخیں طوطے کشمیری را رنگ نیک کاٹھے آسٹریلین کوکٹیل نیز اصیل مرغیاں مرغے اعلیٰ ترین کوالٹی کے دستیاب ہیں انشاءاللہ باذن اللہ ہر قسم کا پرندہ اور جانور دستیاب ہے ہمارے نظر میں چند پیسوں کا کام یاد ہونا میت نہیں رکھتا لیکن پرندوں اور جانوروں کیا ویکسینین انتہائی اہمیت کی حامل ہیں امید کرتا ہوں کہ صرف پہلی دفعہ ہم سے خریداری کرنے میں آپ کو تھوڑی بہت جانچ پڑتال کرنی پڑے گی انشاءاللہ دوسری مرتبہ اللہ کی رحمت سے آپ خود بخود بے فکر ہو کر خریداری کریں گے Q'S Birds &Form House جو نام ہے اعتماد کا۔
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 800,00
Rs 800,00
Contact
CONTACT