BEST ONLINE HOMEOPATHIC STORE FOR IMPORTED AND PAKISTANI IN JHELUM
اب آپ کو ہومیوپیتھک ادویات کے حصول کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔ ہم آپ کے لئیے آن لائن ہومیوپیتھک سٹور کا آغاز کر رہے ہیں جہاں سے آپ 100 فیصد اصلی، معیاری اور مستند پاکستانی، جرمنی اور فرانس کی ادویات فراہم کی جائیں گی۔ آپ کو جو بھی دوا چاہیئے ہو ہمیں ٹیکسٹ/ وٹس ایپ کریں اور ہم آپ کو کورئیر کے ذریعے ادویات بھجوا دیں گے۔ فی الحال ایڈوانس ادائیگی پر ادویات بھجوائی جائیں گی یا پھر پوسٹ آفس سے وی پی پی کے ذریعے، لیکن جلد ہی COD سروس کی سہولت آغاز کر دیا جائے گا۔ آپ کو مارکیٹ سے جن ادویات کے خریدنے میں مشکل پیش آرہی ہو ، ہم کوشش کریں گے کہ آپ کو بغیر کسی دقت کے مہیاء کریں۔ For Order: Text/WhatsApp @ 03454027789 Delivery charges apply. یہ سہولت صرف پاکستان کے لیئے ہے۔ بیرون ممالک ادویات نہیں بھجوائی جا سکتیں۔
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 123,00
Rs 123,00
Contact
CONTACT