BEST KHADDAR OF KAMALIA FOR WINTER IN PAKISTAN
کمالیہ کا مشہور اصلی اور معیاری کھدر سردی کا دلکش گرم سوتی اور منفرد لباس معیار اور کوالٹی کی ضمانت کیساتھ کمالیہ کھدر سوتی دھاگوں سے بنا نرم و ملائم منفرد خصوصیات کا حامل سردی کا ایک خاص لباس ہے جسے صدیوں سے ہمارے آباؤ اجداد بڑے شوق سے پہنتے آ رہے ہیں اور ابھی تک اسی ذوق و شوق سے پہنا جا رہا ہے ۔ بیسٹ کھدر اسی معیاری لباس کی فراہمی کیلئے پر عزم ہے۔ دلکش رنگوں میں 7 میٹر سوٹ 34 انچ عرض کے ساتھ۔ *قیمت فی سوٹ 1450 روپے* فری ہوم ڈلیوری اور کیش آن ڈلیوری کے ساتھ ۔ پسند نہ آنے کی صورت میں 14 دن میں سنوت نبوی کے مطابق واپسی یا تبدیلی کی سہولت موجود ہے۔ آرڈرز کے لیے ابھی انبکس یا وٹس ایپ پر میسج کریں۔ [redacted phone number] Whatsapp link https://wa. me/message/OGX52L2WOOBXE1 *Bundle offer* *Bundle of 3 suits 4200* *Bundle of 5 suits 6750* *Bundle of 10 suits 13000*
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 1.450,00
Rs 1.450,00
Contact
CONTACT