5 MARLA PLOT FOR SALE IN ZAMAR VALLEY, NEAR OLD MOTORWAY IN PAKISTAN
DESCRIPTION اسلام آباد کشمیر ہائی وے، سرحد یونیورسٹی،نیو تبلیغی مرکز, پرانے مو ٹر وےٹول پلازے اور میٹرو بس سروس سےملحقہ شاندار رہائیشی منصوبہ " زمر ویلی " میں B بلاک میں ایک 5 مرلہ پلاٹ (25X50)برائےفروخت ہے جس کا مالک میں خود ہوں.پلاٹ کا قبضہ ملا ہوا ہے سوسائٹی میں ڈویلپمنٹ کا کام تیزی سے جاری ہے.مکانات کی تعمیر شروع ھو گئی ھے فائل سسٹم نہیں بلکہ اسلام آباد سے رجسٹری اور انتقال ھوگا.فوری رجسٹری اور فوری قبضہ. پلاٹ کی فی مرلہ قیمت 300000 ہے کمی بیشی ھو جائے گی رھائش کے لیے بہترین جگہ. صرف سنجیدہ حضرات دابطہ کریں یا میسج کریں یا واٹس ایپ 03335681186 Mention that you found this ad on DealMarkaz.pk when you call.
4.00/5
1 reviews
Price:
Rs 0,00
Rs 0,00
Contact
CONTACT